Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مظفرآبادکورونا وائرس کے بارے اقدامات

مظفرآبادکورونا وائرس کے بارے اقدامات

مظفرآبادکورونا وائرس کے بارے اقدامات

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )مظفرآبادکورونا وائرس کے بارے اقدامات
حکومت آزادکشمیر نے سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں کی توسیع کردیریاست کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

آزادکشمیر میں تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہے گےرواں سال موسم گرما کی تعطیلات نہیں دی جائے گی, ترجمان وزیراعظم آزادکشمیرچھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ بچوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے کیا گیا, ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر




Exit mobile version