انسانی سمگنگ کا بڑا گروہ سرعام گھومنے لگا
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)انسانی سمگنگ کا بڑا گروہ سرعام گھومنے لگا مخدومہ 191 گاوں کے رہاٸشی فراڈیے محمد صدیق ولد محمد وارث نے غریب افراد کو بیرون ممالک کا جھانسہ دے
![]()
کر کڑوڑوں روپے لیکر رفوچکر ہو گیا غریب شہری جمع پونجی سے محروم ہوگۓ محمد صدیق ولد محمد وارثاپنا نام بدل کر شہریوں کو چونا لگاتا رہا تحقیقاتی ادارے فوری نوٹس لیں