108

کوٹ رادھا کشن شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال

کوٹ رادھا کشن شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشن شہر میں آوارہ کتوں کی بھر مار بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال کے مزاکرات کامیاب جبکہ بلدیاتی نظام فیل ہو چکا ہے ملاز مین کام میں دلچسپی نہیں




لیتے عوام صفائی ستھرائی کے نظام سے پریشان ہیں اسٹینٹ کمشنر کو چاہیے عوامی حما ئت حاصل کرنے کی سبیل پیدا کریں اور پڑ ھے لکھے نوجوانوں کی کمیٹی بنائیں اور ان سے رضا کارانہ کام لیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں