Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ،غلنئی جرگہ ھال میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک روزہ سمینار

ضلع مہمند ،غلنئی جرگہ ھال میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک روزہ سمینار

ضلع مہمند ،غلنئی جرگہ ھال میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک روزہ سمینار

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،غلنئی جرگہ ھال میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک روزہ سمینار. قبائلی عمائدین کا سیمنار سے بائیکاٹ .حکومت قبائلی عوام کے ساتھ مذاق کا سلسلہ بند کردیں.

اور قبائلی علاقوں میں کوئی بھی سسٹم نافذ کرنے سے پہلے عوام سے رائے لیے جائے.. مشران

Exit mobile version