Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس ڈی او نیاز نگر محمد اعظم نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 130 سے زائد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)ایس ڈی او نیاز نگر محمد اعظم نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈا¶ن کرتے ہوئے 130 سے زائد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔23 بجلی چوروں کے خلاف آیف آئی آر بھی درج کروائی گئیں ہیں جبکہ کہ ڈیڈ ڈفالٹر کی مد میں اٹھارہ لاکھ سے

ریکوری بھی کی ایس ڈی او نیاز نگر محمد اعظم کا کہنا تھا کہ میں اور میری ٹیم نے ایکسین جمشید زمان کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے یہ کاروائی کی بجلی چور اس ملک کے دشمن ہیں

ان کے خلاف ہر طرح کی محکمانہ کاروائی کی جائے گی اور جو لیسکو کے ڈفالٹر ہیں ان کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ جب تک بجلی چوروں کا خاتمہ نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے

Exit mobile version