Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ریجن ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل نے محمد عباس کو قرآن پاک حفظ کرنے پر مبارکباد دی

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ریجن ڈاکٹر مظہر الحق کاکاخیل نے

کانسٹیبل خالد محمود کے بیٹے محمد عباس کو قرآن پاک حفظ کرنے پر مبارکباد دی اور دس ہزار روپے نقد انعام بھی دیا۔

Exit mobile version