دو نوسر باز خواتین گرفتار تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی کاروائی
پتو کی(محمد یوسف تبسم تحصیل رپورٹر) دو نوسر باز خواتین گرفتار تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی کاروائی، جیولرز شاپ سے نوسر بازی سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتارارشاد بی بی اور شکیلہ بی بی کے قبضہ سے طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے.
دونوں خواتین زیورات خریدنے کے بہانے جیولرز کی شاپس میں داخل ہو کر چوری کرنے کی واردات کرتیں ایک ہفتہ قبل انہی خواتین نے مین بازار پھولنگر سے جیولر محمد ریاض کی شاپ پر چوری کی.
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال