کنوئیں سے ملنے کے بعد جانبحق ہونے والی بچی کے گھر لوگوں کی آمد لواحقین کے پاس فاتحہ خوانی
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی گزشتہ روز مانسہرہ کے علاقے دربند سے کنوئیں سے ملنے کے بعد جانبحق ہونے والی بچی جنت بی بی کے گھر آمد لواحقین کے پاس فاتحہ خوانی اور ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ ہرقسم کی قانونی کاروائ عمل میں لانے کی یقین دہانی کرائ۔۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 18.11.2019کو محمد نزاکت ولد محمد ایوب نے اپنی بیٹی جنت بی بی کےلاپتہ ہونے کی رپورٹ تھانہ دربند میں کرائ۔
تھانہ دربند پولیس نے رپورٹ پر زیر دفعہ 157 ضمن (1) ض ف کے تحت دریافت شروع کردی۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان نے بچی کی بازیابی کے لئیے ڈی۔ایس۔پی سرکل اوگی ابرار خان کو ہدایات کی کہ دربند کی حدود میں مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشنز کئیے جائیں جو 2 دن تک جاری رہے۔
کل مورخہ 21.11.2019 بروز جمعرات تھانہ دربند کو اطلاع ملی کہ مدعی کے گھر کے پاس والے کنوئیں سے بچی کے رونے کی آواز آرہی ہے۔
جس پر تھانہ دربند پولیس نے موقع پر پہنچ کر اہلیان علاقہ کے سامنے بچی کو ہسپتال لایا گیا۔جہاں پر جنت بی بی وفات پاگئ۔
آج مورخہ 22.11.219 کوڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان خود جنت بی بی کےگھر گئے لواحقین کے پاس فاتحہ خوانی کی ۔
ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان کا کہنا تھا کہ غم کی اس گھڑی میں مانسہرہ پولیس آپ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔اور جو کوئ بھی اس واقع کے پیچھے ملوث ہوگا اس کو جکد گرفتار کرکے سخت سے سخت قانونی کاروائ عمل میں لائ جاۓ گی۔
موقع پر موجود ڈی۔ایس۔پی سرکل اوگی ابرار خان اور تھانہ دربند پولیس کو ہدایات دیتے ہوۓ انکا کہنا تھا کہ تفتیش کا داہرہ کار بڑھایا جاۓ اور اس واقع کےپیچھے کو بھی اصل محرکات ہیں انکو جلد از جلدسامنے لایا جاۓ۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
ظلم کی سیاہ رات ختم ہوکر رہے گی!
جب اصول اور اقدار دم توڑنے لگیں تو ہمیں انسان ہوتے ہوئے بھی شرم ہوتی ہے۔
برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم
طالبان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: فیلڈ مارشل
وزیر اعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی
عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کیساتھ ہے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
شیخوپورہ پیرا فورس کا غریب محنت کش پر مبینہ تشدد،غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکار کا تشدد کے دوران اہلکار نے ریڑھی بان پر تھپروں کی بارش
پتنگ بازی کی اجازت کیوں ؟
خواتین میں خودکشی ایک خاموش چیخ