ابیٹ آباد ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ابیٹ آباد کے انتخابات مکمل جمیل احمد مشتاق صدر محمد ارشد جنرل سیکرٹری منتخب
ابیٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ابیٹ آباد ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ابیٹ آباد کے انتخابات مکمل جمیل احمد مشتاق صدر محمد ارشد جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ضلع ابیٹ آباد میں ہائی سکول ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا اجلاس میں گورنمنٹ ہائی سکول پٹن کلاں کے ہیڈ ماسٹر جمیل احمد مشتاق کو صدر اور گورنمنٹ ہائی سکول
جبڑیاں کے ہیڈ ماسٹر محمد ارشد کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا اسطرح کابینہ میں خالد رحمان خان سیکرٹری فنانس،محمد جاوید نائب صدر،ڈاکٹر زاہد بشیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور زاہد علی خان پریس سیکرٹری منتخب ۔نو منتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ شعبہ تعلیم میں بہتری اور تعلیمی سیکٹر کو درپیش مسائل میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے اپنے ممبران کے حقوق کا تحفظ کریں گے
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی
ضلع مہمند کےمیاں منڈی میں الخیر ہائی اسٹوڈنٹس اکیڈمی کی جانب سے یتیم بچوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
پیپلز پارٹی آزادکشمیر میں اپنی حکومت بنائیگی، صدر زرداری نے عدم اعتماد لانےکی منظوری دیدی