مروٹ ٹاؤن کمیٹی جس کے لیے قانوناً آبادی کم ازکم 25000ہونی چاہیے
فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )مروٹ ٹاؤن کمیٹی جس کے لیے قانوناً آبادی کم ازکم 25000ہونی چاہیے

جس کے لیے

موزوں ترین گاؤں جو 319.318.327.313.320A.319Aشامل ہیں ان چکوک کو ٹاؤن کمیٹی

بنا کر مروٹ کے مسائل کو ترجحی بنیادوں پر ہل کیا جاے