Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فیس بک کی دوستی رشتہ میں بدلنے کو تیار

فیس بک کی دوستی رشتہ میں بدلنے کو تیار

فیس بک کی دوستی رشتہ میں بدلنے کو تیار

مظفرگڑھ ۔(میاں خالد ندیم بھٹی بیورو چیف) محبتاں سچیاں فیس بک کی دوستی رشتہ میں بدلنے کو تیار فلپائنی خاتون پاکستان نوجوان سے شادی۔کرنے لیہ کے قصبہ پیر جگی آپہنچی خاتون کی




پیدائش 1952 ء جبکہ پاکستانی جوان کی پیدائش 1995ء ہےذرائع کے مطابق دونوں کل شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے




Exit mobile version