Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قصور پریس کلب میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

قصور پریس کلب میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

قصور پریس کلب میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام

قصور(رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ )قصورپریس کلب میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام زیر صدارت صدر پریس کلب قصور حاجی محمد شریف مہر کیا گیا جسمیں 50 /60 صحافیوں نے شرکت کی۔اس موقع پرچم کشائی کی گئی اور سنت ابراہیمی کی اداگئی کے لئے قربانی ڈی گئ




ی۔اس موقع پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ کشمیر کے معاملہ کو زیادہ سے زیادہ انٹر نیشنل فورم پر اٹھایا جائے اس موقع پر صدر پرےس کلب قصور حاجی محمد شرےف مہر نے کہا کہ کشمےری بھائےوں کی جدوجہد اور قربانےاں رائےگا




نہےں جائے گئےں انشااللہ شہےدوں کا لہو رنگ لائےگا جبکہ چےرمےن پرےس کلب قصورمحمد اجم شاد نے کہا ہے حکومت کو مزےد اقدمات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ بےن الاقوامی دنےا کے ضمےر کو جھنجوڑا جا سکے۔




Exit mobile version