ایبٹ آبادتھانہ بگنوتر کی حدودبانڈ ی میرا کے مقام پر کیری ڈ بہ گہری گھائی میں جاگرا
ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر) ایبٹ آبادتھانہ بگنوتر کی حدودبانڈ ی میرا کے مقام پر کیری ڈ بہ گہری گھائی میں جاگراڈرائیور جاں بحق ریسکیو کی بروقت کاروائی نعش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی اس ضمن میں ریسکیو میڈیا کورڈینیٹر ساجد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی حدود بانڈی میرا کے مقام پر ایبٹ أباد کی سمت أتا ہوا سوزوکی کیری ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگرا جسمیں سوار ڈراہیور محمد نوازوالد صفدر موقع پر جاں بحق ہو گیا جسکی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی نعش کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا حادثہ تیزرفتاری کے باعث پپش أیا۔

