کہیال(وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے اور سرٹیفکیٹ وصول کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں سردی اور گرمی میں بھی ٹریفک اہلکار اپنی ڈیوٹیوں پر مامور ہوتے ہیں انکی حوصلہ افزاٸی پر افسران کو بھی داد دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز جھگیاں کی معروف شخصیت تاج محمد نے صحافیوں سے کیا انہوں نے کہا کہ اچھے اہلکار اور افسران محکمے کا فخر ہوتے ہیں انکی حوصلہ افزاٸی ہر سطح پر کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ ایبٹ أباد شہر میں سب سے بڑا مسٸلہ ٹریفک کا ہے لیکن پھر بھی ٹریفک اہلکار ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہوتے ہیں ہمیں ایسے اہلکاروں پر فخر ہے جو ایمانداری سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیں میں ایڈیشنل انسپکٹر پرویز خان ثاقب عباسی عاصم خان فیاض خان اور دیگر کو محکمے کی طرف سے سرٹیفکیٹ وصول کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کا اظہار کرتا ہوں کہ ٹریفک پولیس عوام کی خدمت کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !