Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کی جانب سے ضلع مہمند میں صحت انصاف کارڈ کا افتتاح

مہمند(رپورٹ:افضل صافی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اور ایم این اے ساجد خان مہمند نے ضلع مہمند میں صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت اجمل خان وزیر،صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی،کمشنر پشاور امجد خان ،ڈی سی مہمند افتحار عالم اور ڈی پی او رشید خان بھی موجود تھے۔

صحت انصاف کارڈ ہولڈرز کو سالانہ سات لاکھ 20 ہزار روپے تک علاج کی سہولت دستیاب ہوگی جس میں اینجو پلاسٹی، برین سرجری اور کینسر سمیت دیگر امراض کا علاج نجی و سرکاری ہسپتالوں میں مفت ہوگا۔خیال رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے دورِ حکومت کے دوران ایسی ہی ایک سکیم کا آغاز 2016 میں بھی کیا تھا۔

Exit mobile version