اسلام آباد(رپورٹ فائزہ شاہ کاظمی ) ترنول پریس کلب کے سالانہ انتخاب کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر نثاراحمد بطور مہمان خصوصی شرکت کی،اس موقع پرانہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہار جیت توالیکشن کا حصہ ہے مگر اصل جیت تو جمہوری عمل کی ہے۔جو تنظیمیں بیلٹ کے ذریعے باقاعدہ انتخابات نہیں کرواتی وہ جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں۔آج اس الیکشن میں منتخب ہونےوالوں کے کندوں پر ایک بھاری ذمہداری ڈالی گئی ہےامید ہے وہ اپنے ممبران کی ویلفئیر کیلئےہر ممکن کوشش کرینگےاور ان کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔آخر میں انہوں نے نومنتخب صدر قاضی اظہر حسین،جنرل سیکرٹری بدر منیر،سینئر نائب صدر رفعت کاظمی،نائب صدر اسلم رضا،چیرمین گورنگ باڈی اسحاق عباسی،وائس چیرمین چویدری عدنان بری،جوائٹ سیکرٹری ڈاکٹرشوکت اورپرامن انتخابات کروانے پر الیکشن کمیٹی کے چیرمین سردار ممتاز انقلابی کومبارکباد دی،
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال
بلاول کے وزیراعظم بننے کیلئے اگلے الیکشن کا انتظار کریں گے، وہی اگلے وزیراعظم ہونگے: گورنرپنجاب