ہری پور نیو مغل موبائل شاپ اڈہ دربندپر چوری کی ناکام کوشش ملزم گرفتار۔35سالہ حاضر سروس پولیس اہلکار شہاب ولدعالم دین سکنہ تخت بائی مردان نے ہری پور اڈہ دربند میں واقع نیو مغل موبائل شاپ پر چوری کی کوشش کی جسے موقع پر موجود دوکاندار نے ناکام بنادیا دوکاندار کے شور شرابہ پر لوگوں نے ملزم کی چھترول کرنےکےبعد ملزم کوپکڑکر پولیس کے حوالے کر دیا پولس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !