اسلام آباد کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی.
اسلام آباد (اسحاق عباسی چیف رپورٹر) اسلام آباد کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی.اسلام آباد میں ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز کی فراہمی کی منظوری،سڑکوں،گلیوں،سیوریج اور پانی سپلائی کی سکیموں کے لئے دسمبر 2019ء میں ٹینڈر جاری ہوں گے،فنڈز کے اجراء کی منظوری اسلام آباد میں IDWP کی میٹنگ میں چیف کمشنر اسلام آباد نے دی،
لوکل گورنمنٹ کے زریعے تمام ترقیاتی کام کئے جائیں گے،اسلام آباد سے منتخب تینوں ایم این ایز کی کاوشوں سے عوامی ضرورت کے منصوبے منظور ہوئے
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
قومی بقاکا سوال ہے !
سناتن دھرمی برادران وطن تک دین اسلام کی دعوت پہنچانے کی ذمہ داری کیا ہم بھارتیہ سلمانون کی نہیں ہے؟
معروف سماجی و روحانی شخصیت قلب حسین المعروف گوگی بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں،کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
خاموش ظلم سہنا بھی ظالم کے ظلم سے زیادہ خطرناک ہوا کرتا ہے،
وینز ویلا کے بعد کس کی باری!
وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج
ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج
پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر