Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اپنے قریبی عزیزوں کے لیے عمرہ کا ویزہ جاری کرسکیں گے

جدہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اپنے قریبی عزیزوں کے لیے عمرہ کا ویزہ جاری کرسکیں گےوزارت حج عمرہ کے سیکریٹری برائے عمرہ ڈاکٹر عبد العزیز وزان

سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اپنے قریبی عزیزوں کے لیے عمرہ کا ویزہ جاری کرسکیں گے

جلد ہی نافذ ہونے والے نئے قانون کے مطابق سعودی شہریوں سمیت سعودی عرب میں مقیم تمام غیر ملکی بھی اپنے 3 سے 5 رشتہ داروں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کروا سکیں گے اس کے لیے سعودی شہری اپنے کارڈ پر یا غیر ملکی اپنے اقامہ پر اپنے3 سے 5 عزیزوں کے عمرہ ویزے جاری کرواسکے گا

سیکریٹری برائے عمرہ ڈاکٹر عبد العزیز وزان نیا قانون منظور کر لیاگیا ہے

جس پر بہت جلد عملدرآمد ہوگا

Exit mobile version