Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت ایل او سی پر رہائش پزیر خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ بھی فراہم کرے گی ، علی امین گنڈاپور

حکومت ایل او سی پر رہائش پزیر خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ بھی فراہم کرے گی ، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر کا ہٹیایاں بالا میں ایل او سی متاثرین کیمپ کا دورہ


حکومت متاثرین کی مکمل معاونت کرے گی ، علی امین گنڈاپور
ایل او سی کے تمام متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ کارڈر فراہم کیا جائے گا ، علی امین گنڈاپور


حکومت ایل او سی پر رہائش پزیر خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ بھی فراہم کرے گی ، علی امین گنڈاپور
وفاقی وزیر کا متاثرین کے لیے قائم شدہ میڈیکل کیمپ کا بھی دورہ


کیمپ میں متاثرین کو تمام طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں ، علی امین گنڈاپور
حکام کو متاثرین کو مزید بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ھدایت
وفاقی حکومت متاثرین کے تمام مالی نقصانات کا ازالہ کرے گی ، علی امین گنڈاپور
ایل او سی کے قریب موجود سڑکوں کی بہالی ترجہی بنیاد پر کی جائے گی ، علی امین گنڈاپور

Exit mobile version