قومی تحریک نے سینئر صحافی تنویر تنولی کو ضلع ہری پور کا صدر مقرر کیا
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) قومی تحریک نے سینئر صحافی تنویر تنولی کو ضلع ہری پور کا صدر مقرر کیا ہے تفصیلات کے مطابق قومی تحریک ضلع تناول کے چیئرمین سردار تنولی نے محمد اسحاق خان تنولی وائس چیئرمین ، جاوید تنولی صدر ، محمد شفیق تنولی جنرل سیکرٹری ، بابو عبدالرحمن تنولی سینئر نائب صدر کی مشاورت سے سینئر صحافی تنویر تنولی کو ضلع ہری پور کے لئے قومی تحریک کا صدر مقرر کیا ہے
دریں اثناء تناول کی اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے تنویر تنولی کی تقرری کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تنویر تنولی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع تناول کے قیام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !