Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک خاکہ

قوم فو ج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے !

قوم فو ج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے !

پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک خاکہ

پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک خاکہ دیکھا جس میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کو اڑتے دیکھ کر کچھ فلسطینی بچے حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ کر آپس کہہ رہے ہیں کاش یہ جہاز ہمیں بچانے کیلئے غزہ بھی آجائیں اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان روئے زمین کے تمام مسلمانوںکی امیدوںکا مرکز اور اسلام کا قلعہ ہے پاکستان اور پاکستان کی بہادر افواج نے جب بھی ضرورت پڑی ہمیشہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی بے لوث ممد کی ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے شاید اخوت اسی کو کہتے ہیں

پاک بھارت جنگ کے دوران جس طرح ہم نے بھارت کا جنگی جنون دفن کرکے رکھ دیا ہرکوئی پاکستان کی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے ان کی جنگی حکمت ِ عملی،مہارت اور صلاحیتوں کا معترف ہوگیاہے، مختلف براعظموں کے لاکھوں افراد پاک فوج کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں جبکہ ترکی، ایران، بنگلہ دیش، فلسطین، سعودی عرب، آذربائیجان، اور وسطی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج انسٹاگرام، ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور ٹک ٹوک پر ہر جگہ سنائی دے رہی ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ امن کے لئے ہمارے عزم کو کبھی کمزوری نہ سمجھا جائے، آئند ہرقسم کی جارحیت کا بھرپور عزم کے ساتھ فیصلہ کن جواب دیا جائیگا اس لئیبھارت کوئی غلطی نہ کرے آنے والے دنوں میں بھارت کے اقدامات اور رویے پر کڑی نظر رکھی جائے یہی حالات کا تقاضاہے کیونکہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرور کو خاک میں ملا دیا شکست خوردہ مودی سرکار غصے سے لال پیلی ہوکر پہلے سے زیادہ گائے کا موتر پی رہی ہے اس لئے الرٹ رہنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ مودی اس وقت شدید غصے میں ہے اور وہ انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا

ا اس لئے فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا پاکستانی قوم بہت خوش ہے، سوشل میڈیا کی وار اور فزیکل جنگ پاکستان نے جیتییہمودی برداشت نہیں کرے گا وہ معاشی اٹیک کر سکتاہے، فالس فلیگ جیسے اقدامات مودی کرسکتا ہے، جنگ میں فوری رد عمل ضروری ہوتا ہے خدشہ ہے کہ بدترین شکست کے بعد مودی دوبارہ کچھ کرے گا کچھ لوگ اس جنگ کو صرف فوجی تصادم کے طور پر نہیں دیکھ رہے، بلکہ اسے ایک شاندار اور نادر لمحے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جس میں ایک مسلم قوم نے فیصلہ کن انداز سے ایک بہت بڑے مخالف ملک کو شکست سے دوچار کر دیا ہے، جنگ بندی کی خواہش کو پاکستان سے جوڑنا جھوٹ ہے‘

پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کرے گا‘ انڈیاکسی غلط فہمی میں نہ رہے‘ ‘پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب علاقائی امن اور استحکام کے لئے بین الاقوامی کوششیں کی جا رہی ہیں بھارتی وزیراعظم کا خطاب غلط معلومات، سیاسی موقع پرستی اور بین الاقوامی قانون کی صریح بے توقیری میں جڑے خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔
۔ ہندوستان نے سندھ طاس معاہدہ توڑاتواسے اعلان جنگ تصورکیاجائیگا‘ کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا‘ مذاکرات میں پانی کامسئلہ حل نہ ہواتو جنگ بندی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ہ

پاکستان کے دیرینہ اسٹریٹجک پارٹنر چین کے عوام میں بھی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں چائنیز شہریوں کے ایک گروپ کو پاک فضائیہ کی جانب سے گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے گرنے کا مذاق اڑاتے طنزیہ گانا گاتے اور رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی طرح چند عرب نوجوان چائنیز لوگوں کی نقل کرتے ہوئے رافیل طیارے کی تباہی کے واقعے پر بھارت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ایک اور سوشل میڈیا پوسٹ میں، وردی میں ملبوس چائنیز اور پاکستانی فوجیوں کو ایک سرحدی چوکی کے قریب ایک ساتھ رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ منظر نہ صرف پاک چین فوجی تعاون کی علامت ہے بلکہ بھارت کیخلاف پاک فوج کی تاریخی فتح کے مشترکہ جشن کا بھی اظہار ہے۔ حیرت انگیز طور پر، کچھ مغربی سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان تعریفی لمحات میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔

کچھ نے پاکستان کی فوج کو دنیا کی اول نمبر فوج قرار دیا ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی مسلح افواج کیلئے بڑھتے احترام اور
بھارت سفارتی، دفاعی و سیاسی محاذ پر شکست کھا چکا ہے۔ حالیہ جنگ نے پاکستان کے لیے خارجہ محاذ پر کئی مواقع پیدا کیے اور بھارت کو عالمی سطح پر پسپائی کا سامنا کرنا پڑا۔ ھارتی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے۔
ا کہ پاک بھارت مسئلہ نصف صدی سے زائد پرانا ہے اور چند دنوں میں حل ہونا ممکن نہیں۔
حالیہ کشیدگی میں بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ اور جعلی خبروں پر عالمی سطح پر سخت تنقید کی گئی۔ م دونوں ممالک کے میڈیا کو دیکھیں تو فرق واضح ہے اور بھارتی میڈیا نے جذباتی رپورٹنگ اور صحافت کے برعکس زبان کا استعمال کیا۔ھارتی حکومت سخت دباو? میں نظر آرہی ہے، پاک بھارت مسائل پر فیصلہ کن بات کا وقت آگیا ہیبھارتی اخبار دی ہندو کے فرنٹ لائن میگزین کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی دوطرفہ مذاکرات کی دیرینہ پالیسی کو زبردست دھچکا لگا، یہ تصور کہ بھارت کو زبردست برتری حاصل ہے،

چار دن کی جھڑپوں نے غلط ثابت کیا، مودی کی عالمی رہنماو?ں سے گلے ملنے، ہاتھ ملانے اور ملاقاتوں کے باوجود، جب فیصلے کا وقت آیا تو عالمی طاقتوں نے دونوں فریقین کے درمیان غیر جانبدار راستہ اختیار کیا، ڈرونز اور میزائلوں کی لڑائی نے جنگ کے جدید انداز کو عیاں کیا، پہلدد سے جنگ بندی ہوئی، لیکن بھارت اس امریکی کردار سے ناخوش ہیگام حملے نے کشمیر کے حالات بے نقاب کردیئے، امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی اور سعودی م

Exit mobile version