ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے ضلعی صدر علی افضل خان کا پیپلزلائزرفورم کاصوبائی صدرمنتخب
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے ضلعی صدر علی افضل خان کا پیپلزلائزرفورم کاصوبائی صدرمنتخب ہوناانکی قائدانہ صلاحتیوں کاانتخاب ہے وہ پڑھےلکھے لیڈرہیں جنہوں نے ایبٹ أباد شہرمیں کم وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکوایک مقام دیا ہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں
وہ اسطرح پارٹی کو مزید مضبوط بناہیں گے ان خیالات کاازظہار گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکے تحصیل صدر ملک ساجد ضلعی نائب صدر ملک الیاس نے صحافیوں سے کیا انہوں نٕے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ کو پیپلزلائزرفورم کاصوبائی صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں وہ ایک انتہائی ایماندار اور پڑھے لکھے لیڈرہیں جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں ضلع ایبٹ أباد میں پارٹی کو عروج پرپہنچایا اورکارکنوں سمیت عہدیداروں کو ایک پیچ پر بٹھایا انکی محنت اورلگن کی وجہ سے پارٹی مضبوط ہوتی جارہی ہے ہم امیدکرتے ہیں کہ وہ أئندہ بھی اسطرح پارٹی کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے ۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال