ایبٹ أباد موسم سرماکی بارش متعددعلاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کاڈرامہ شروع
ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ایبٹ أباد موسم سرماکی بارش متعددعلاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کاڈرامہ شروع شدیدسردی میں نمونیاکی وباہ پھوٹ پڑی درجنوں بچے متاثراراکین اسمبلی جھوٹے نعروں تک محدود عوام کاسڑکوں پرنکلنے کافیصلہ زرائع کے مطابق ایبٹ أباد شہرمیں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کاڈرامہ شروع متعدد علاقوں میں سے سوئی گیس غائب صارفین مشکلات سے دوچار ہوگئ
اراکین اسمبلی عوام کوجھوٹی تسلیاں دینے لگے کہیال اربن کوٹیرہ شیخ البانڈی أرام باغ میں بارش کاقطرہ گرتے ہی سوئی گیس کابحران شروع ہوجاتاہے جس سے گھریلوصارفین کو انتہائی مشکلات کاسامناکرناپڑتاہے محکمہ سوئی گیس عوام سے سردیوں میں ڈبل بل وصول کرنے کے باوجود عوام کو سوئی گیس کی مکمل فراہمی نہیں کرتا عوام نے فوری طور پراعلی حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی نژاد سپین سے پلٹ کر آنے والی خاتون زینب بی بی بچوں سمیت انصاف کے لئے دربدر ہوگئی
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی انتہائی قابل لیڈر ثابت ہورہے ہیں، رانا شہباز گادی
پہلے ریاست پھر سیاست !
کاش کہ ہمارے علماء کو، ٹرپل طلاق بل ۲۰۱۷ سے بصیرت ملے، انہیں یکجٹ کیا ہوتا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک