ایبٹ أباد موٹروے پر موٹرکارحادثے میں زخمی جھگیاں کارہائشی بھی ہسبتال میں دم توڑ گیا
ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ایبٹ أباد موٹروے پر موٹرکارحادثے میں زخمی جھگیاں کارہائشی بھی ہسبتال میں دم توڑ گیا نعش ورثاہ کے حوالے احمدبیگ ولدعامربیگ دوروز موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز چل بسا زرائع کے مطابق تین روز قبل ہزارہ موٹروے شاہ مقصود کے قریب موٹرکارتیزرفتاری کے باعث ڈراہیورسے بے قابوہوکرالٹ گئی
جس میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگئ جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہارگیاجبکہ چارشدید زخمی ہوگئ جن میں جھگیاں کارہائشی احمدبیگ ولدعامربیگ دوروز موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کےبعد گزشتہ روز ہسبتال میں دم توڑگیاجسکی نعش ورثاہ کے حوالے کردی گئی نوجوان کی نعش علاقے میں پہنچتے ہی کہرام مچ گیا جسے ہزاروں اشکبار أنکھوں کے سامنے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی نژاد سپین سے پلٹ کر آنے والی خاتون زینب بی بی بچوں سمیت انصاف کے لئے دربدر ہوگئی
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی انتہائی قابل لیڈر ثابت ہورہے ہیں، رانا شہباز گادی
پہلے ریاست پھر سیاست !
کاش کہ ہمارے علماء کو، ٹرپل طلاق بل ۲۰۱۷ سے بصیرت ملے، انہیں یکجٹ کیا ہوتا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک