زین العابدین اگلے ماہ بیڈمنٹن جونیئرچمپین شپ کھیلنے کے لیے چاہنہ روانہ ہوجاہیں گے مصطفی بلال
ابیٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد بیڈمنٹن کے مایہ نازکھلاڑی زین العابدین جونیئر چمپٕین شپ میں حصہ لینے کے لیے اگلےماہ چاہنہ روانہ ہوجاہیں گے تاریخ میں پہلی بار ایبٹ أباد کاکھلاڑی بیرون ممالک میں اپنی صلاحتیوں کالوہامنوائگا اس موقع پرگزشتہ روز کھلاڑی زین العابدین کے والد مصطفی بلال نے خصوصی آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسرسے گفتگوکرتے ہوئے
کہاکہ زین العابدین اگلے ماہ بیڈمنٹن جونیئرچمپین شپ کھیلنے کے لیے چاہنہ روانہ ہوجاہیں گے وہ ان دنوں پی ٹی سکول میں باقاعدہ کیمپ میں ٹرینگ حاصل کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ مایہ ناز کھلاڑی جوکہ ہزارہ کافخرہے اسکے ساتھ نہ توضلعی انتظامیہ تعاون کررہی ہے اورنہ ہی صوبائی قیادت اگر حکومت اس کھلاڑی کی طرف توجہ مبزول کرے تو یقینا یہ ہی کھلاڑی بیرون ممالک میں بھی ملک وقوم کانام روشن کرکے تمغوں کی لاہینیں لگاسکتاہے انہوں نے ضلعی انتظامیہ سمیت صوبائی قیادت سے توجہ مبزول کرنے کامطالبہ کردیا۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال