اسلام آبادتھانہ بہارہ کہو پولیس کی کارروائی راجہ کامران نامی شہری کے گھر پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ 184

اسلام آبادتھانہ بہارہ کہو پولیس کی کارروائی راجہ کامران نامی شہری کے گھر پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ

اسلام آبادتھانہ بہارہ کہو پولیس کی کارروائی راجہ کامران نامی شہری کے گھر پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ

اسلام آبادتھانہ بہارہ کہو پولیس کی کارروائیراجہ کامران نامی شہری کے گھر پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ47 افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا گرفتار ہونے والوں میں 25 لڑکے اور 22 لڑکیاں شامل گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں