182

آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن ہوگیا ہے ، مریم اورنگزیب

آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن ہوگیا ہے ، مریم اورنگزیب

وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کے حوالے کر دیا وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا نیشنل پریس کلب میں ویج بورڈ ایوارڈ کے اعلان کی

تقریب سے خطاب
ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن

مجھے اللہ تعالی نے ویج بورڈ کے اعلان کا وسیلہ بنایا ہے ویج بورڈ کا اعلان صحافیوں کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ

حکومت نے ویج بورڈ کا اعلان کرکے کوئی احسان نہیں کیا ، قربطور وزیراطلاعات میری کامیابی کا راز صحافیوں اور میڈیا مالکان کی طرف ملنے والی محبت ہے میرا میڈیا ورکر اور رپورٹر سے زیادہ تعلق رہا ہے

وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کے حوالے کر دیا

مجھے میڈیا مالکان کہتے تھے کہ آپ کا صحافیوں سے زیادہ رابطہ ہے

مجھے اللہ تعالی نے ویج بورڈ کے اعلان کا وسیلہ بنایا ہے ویج بورڈ کا اعلان صحافیوں کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے حکومت نے ویج بورڈ کا اعلان کرکے کوئی احسان نہیں کیا ، قرض چکایا ہےپاکستان کی جمہوریت کا مقدمہ بہت اتار چڑھائو اے گزرا ہے ، مریم اورنگزیب اس ملک کی بنیاد جمہوریت سے رکھی گئی تھی ، مریم اورنگزیب

آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کا نوٹیفکیشن ہوگیا ہے ، مریم اورنگزیب

صحافی ہمیشہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب ہم جولائی میں جمہوریت کے مسلسل دس سال منائیں گے ، مریم اورنگزیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں