152

معروف قانون دان اور اینٹی کرپشن ہیومن رائٹس لائرز فورم کے چیئرمین فواد رشید ایڈووکیٹ کی راجپوت کنونشن میں شرکت

معروف قانون دان اور اینٹی کرپشن ہیومن رائٹس لائرز فورم کے چیئرمین فواد رشید ایڈووکیٹ کی راجپوت کنونشن میں شرکت

کنونشن کا انعقاد اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں کیا گیا تھا ‘راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد نے پورے پاکستان سے بھرپور شرکت کی ‘

ہیومن رائٹس لائرز فورم کے چیئرمین فواد رشید ایڈووکیٹ

اس موقع پر چیئرمین آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کنور قطب الدین خان کی اس کاوش پر فواد رشید ایڈووکیٹ نے انہیں سراہا اور بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تقریبات کا انعقاد نہ صرف خوش آئندہ ہے

ہیومن رائٹس لائرز فورم کے چیئرمین فواد رشید ایڈووکیٹ
راجپوت کنوینشن کی چند تصاویری جھلکیاں

بلکہ لوگوں میں مثبت کام کرنے کے جذبے کو ابھارنے کا باعث بھی ہے ‘ انھوں نے چیئرمین کے ساتھ مل کر شیلڈز بھی تقسیم کیں ان کی خصوصی آمد پر چیئرمین کنور قطب الدین خان نے ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

معروف قانون دان اور اینٹی کرپشن ہیومن رائٹس لائرز فورم کے چیئرمین فواد رشید ایڈووکیٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں