152

کشمیر میں انڈین آرمی اور افغانستان میں امریکہ کی جانب سے کئے والے ظلم کیخلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ

کشمیر میں انڈین آرمی اور افغانستان میں امریکہ کی جانب سے معصوم حفظ قرآن کی دستار بندی پر حملہ کر کے 150 طلبہ کو شہید کیے جانے کے خلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ۔
رپورٹ:(فائزہ شاہ)تفصیلات کے مطابق عباسپور میں انڈین آرمی کی جانب سے شوپیاں میں مظلوم کشمیریوں کو گھروں سے نکال کر 20 کشمیریوں کو شہید کیے جانے اور افغانستان میں امریکہ کی جانب سے معصوم حفظ قرآن کی دستار بندی پر حملہ کر کے 150 طلبہ کو شہید کیے جانے کے خلاف عباسپور میں احتجاجی مظاہرہ۔

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/fs-media-network-news.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”” type=”popup” link=”” align=”center” ]

[c5ab_image c5_helper_title=”” c5_title=”” url=”http://www.fsmedianetwork.com/fsmedianetwork_uploads/2018/04/fs-media-network-news-fs.jpg” class=”” width=”9999″ height=”9999″ link=”” caption=”” type=”popup” link=”” align=”center” ]

مظاہرہ میلاد چوک عباسپور میں ہوا، مظاہرے میں جے یو آئی ف، جماعت اسلامی، تحریک انصاف سمیت تمام پارٹیوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔ مظاہرین سے مولانا اشفاق ربانی، چوہدری ثاقب مشتاق، سردار سفیر عالم سمت دیگر رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں