111

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

انوارالحق کاکڑ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

نگران وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ  وہ چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملیں گے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)  مقبول باقر اور نگران  وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز  بھی  بیلٹ اینڈ  روڈ  فورم میں شرکت کے لیے چین پہنچ  چکے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=vY5wxJQCIKc&t=41s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں