راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا 277

راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا

راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر جناب شکیل انجم اور سیکریٹری جناب انور رضا اور فنانس سیکرٹری جناب صغیر چوہدری کی طرف سے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی اسلام آباد بیوروزجرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر رانا زاہد حسین، جنرل سیکریٹری سردار شاہد حمید، ۔جوائنٹ سیکرٹری کامران کھوکھر

۔فنافس سیکرٹری راجہ شوکت ۔سیکرٹری انفارمیشن رضوان طاہر چوہان اور ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، ظہرانے کے بعد ریجنل اخبارات کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااور تمام مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد اور نیشنل پریس کلب کی طرف سے مکمل سپورٹ کا عندیہ بھی دیا گیا, ظہرانے میں سابقہ صدور قربان ستی ، نثار احمد، سردار حمید نے بھی بطور مہمان شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں