بھارتی فورسز کشمیر میں کشمیریوں پر ہتھیاروں کے تجربات کرتی ہیں۔مشعال ملک 214

بھارتی فورسز کشمیر میں کشمیریوں پر ہتھیاروں کے تجربات کرتی ہیں۔مشعال ملک

بھارتی فورسز کشمیر میں کشمیریوں پر ہتھیاروں کے تجربات کرتی ہیں۔مشعال ملک

ا اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے )چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال حسین ملک نے اپنے ایک ویڈیوں پیغام میں کہا کہ بھارتی فورسز نے آج مقبوضہ جو درندگی دیکھائی اس سے میری روح تک کانپ گئی۔بھارتی فورسز نے معصوم بچے کے سامنے اس کے نانا کا قتل کر دیا۔

چئیرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال حسین ملک دنیا کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں سے سوال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کیا کشمیری انسان نہیں کشمیریوں کو بھیڑ بکری اور گاجر مولی سمجھ کر کاٹا جارہا ۔بھارتی فورسز کشمیر میں کشمیریوں پر اپنے ہتھیار کے تجربے کرتی ہیں

۔معصوم بچے کے سامنے جو کشمیر میں انکاونٹر کیا گیا دنیا میں اس میں کہیں مثال نہیں ملتی۔بھارتی فورسز نے پہلے معصوم بچے کے سامنے پہلے اس کے نانا کا قتل کیا اور بعد میں بچے کے منہ میں بسکٹ ڈال کر تصویر کا رخ بدلنے کی کوشش کرتی رہی۔کشمیری بھارتی بربریت اور ظلم و ستم کے باوجود بھی تحریک آزادی اور حق خود ارادیت سے پیچھے نہیں ہٹے گئے۔اقوام متحدہ بھارتی بربریت اور ظلم و ستم رکوا کر اپنے ہونے کا ثبوت دیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں