ترنول,نوگزی میں گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہو کر فرار ہو گیا 163

ترنول,نوگزی میں گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہو کر فرار ہو گیا

ترنول,نوگزی میں گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہو کر فرار ہو گیا

ترنول(اسحاق عباسی سے ) ترنول,نوگزی میں گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہو کر فرار ہو گیا.مرنے والوں کا تعلق نوشہرہ سے ہے.تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقہ نوگزی میں رات 1:30 بجےکاشف نامی شخص کے گھر تین مسلح ڈاکو گھس آۓ

کاشف اور اس کی فیملی صحن میں سو رهے تھے کاشف کی آنکھ کھلی تو دیکھا دو ڈاکو کمرے کا تالا توڑنے کی کو شش کر رہے ہیں کاشف نے فائرنگ کر کے دو ڈاکوؤں کو گھر کے اندر ہی مار دیا

جبکہ تیسرا ڈاکو زخمی حالت میں فرار ھو گیا.واقعہ کے بعد ترنول پولیس موقع پر پہنچ گئی.پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیکر پوسمارٹم کے لئے پمز بھجوا دیں جبکہ زخمی ڈاکو کی تلاش جاری ہے.

ایس ایچ انسپکٹر ارشد علی کے مطابق مرنے والوں کی شناخت عنایت اللہ ولد باتیں زمان اور جہیز اللہ ولد نور اکبرساکن خیر آباد نوشہرہ کے نام سے ہوئی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں