مزدوروں کی بیچینی اور پریشانی کا احساس ہے سی ڈی اے کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے مزدور تسلی رکھیں عزت کمال پاشا 154

مزدوروں کی بیچینی اور پریشانی کا احساس ہے سی ڈی اے کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے مزدور تسلی رکھیں عزت کمال پاشا

مزدوروں کی بیچینی اور پریشانی کا احساس ہے سی ڈی اے کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے مزدور تسلی رکھیں عزت کمال پاشا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے )آج سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا اجلاس بلایا گیا سی ڈی اے ایمپلائز یونین کے مشاورتی اجلاس میں عزت کمال پاشا نے مزدوروں کے نام پیغام میں کہا کہ مزدوروں کی بیچینی اور پریشانی کا احساس ہے

جلد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں سی ڈی اے کی تقسیم روکنے کے حوالے سے جامع حکمت عملی بنائی جائے گی اور اجلاس کے بعد تمام ملازمین کو مطلع کر دیا جائے گا حکومت کے ایسے مزدور دشمن فیصلوں اور پالیسیوں کو نہیں مانتے اور اس طرح کے فیصلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

سی ڈی اے کے بنیادی ڈھانچے کو چھیڑ کر حکومت 16 ہزار ملازمین اور ان کے خاندانوں کو تباہ کرنے کا نہ سوچے وفاق سی ڈی اے کے ملازمین کے احتجاج کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لیے سی ڈی اے کی تقسیم کے

فیصلے کو فوراً واپس لیا جائے اداروں کو مضبوط بنائیں نہ کے ان کو بیچ کر ملکی اثاثوں کو ختم کر دیا جائے حکومت سے اپیل ہے کہ تقسیم کے عمل سے باز رہے قمر عباس ملک مرکزی پریس سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں