156

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے شہید ہونے والے سب انسپکٹر محمد اسلم کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں بھلوال سرگودھا میں سپردخاک کردیا گیا.

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے شہید ہونے والے سب انسپکٹر محمد اسلم کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں بھلوال سرگودھا میں سپردخاک کردیا گیا.

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے) شہید کو اسلام آباد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی.

ایس پی اسلام آباد ٹریفک پولیس خالد رشید نے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں