ایس پی انوسٹی گیشن سید مصطفی تنویر اور ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیرنگرانی سی آئی اے پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی 120

ایس پی انوسٹی گیشن سید مصطفی تنویر اور ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیرنگرانی سی آئی اے پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی

ایس پی انوسٹی گیشن سید مصطفی تنویر اور ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیرنگرانی سی آئی اے پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے)ایس پی انوسٹی گیشن سید مصطفی تنویر اور ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی

زیرنگرانی سی آئی اے پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی چوریاں کرنے کا والے گینگ کا رکن گرفتار کر کے چوری شدہ اشیاء اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں