ایکسپریس نیوز کے صحافی اسحاق عباسی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے 200

ایکسپریس نیوز کے صحافی اسحاق عباسی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

ایکسپریس نیوز کے صحافی اسحاق عباسی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے) ایکسپریس نیوز کے صحافی اسحاق عباسی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے گزشتہ تین دن سے بخار, گلہ خراب,کھانسی اور سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی تھا.

ڈاکٹرز کی ہدایت پر گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا.اسحاق عباسی نے اپنے تمام چاہنے والوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے. انکےفیملی ذرائع کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں