پی ٹی آئی رہنما سید توقیر عباس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے 170

پی ٹی آئی رہنما سید توقیر عباس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے

پی ٹی آئی رہنما سید توقیر عباس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما سید توقیر عباس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے. یوسی 45 گاوں نون کے رہائشی اور علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیت سید توقیر عباس نے بتایا

کہ کچھ دنوں سے انکی طبیعت ناساز تھی جبکہ کرونا ٹسیٹ کروانے پر پازیٹو آیا ہے. انہوں نے اپنے گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے اور اپنے چاہنے والوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں