واہ کینٹ سب سے پہلے تو اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل سے آج اعتکاف مکمل ہوا،سردار طیب خان 181

واہ کینٹ سب سے پہلے تو اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل سے آج اعتکاف مکمل ہوا،سردار طیب خان

واہ کینٹ سب سے پہلے تو اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل سے آج اعتکاف مکمل ہوا،سردار طیب خان

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)واہ کینٹ: سب سے پہلے تو اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے اپنے گھر میں سنت اعتکاف مکمل کرنے کی ہمت اور طاقت دی اللہ کے

فضل سے آج اعتکاف مکمل کر کے آپ دوستوں کے درمیان حاضر ہوا ہو سب کے لیے دلی دعائیں کی ہیں جس نے نہیں بولا اس کے لیے بھی کی ہیں اللہ تعالی ہمارا یہ بیٹھنے قبول فرمائے آمین۔سردار طیب خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں