یوسی 45 کے عوام کو دلی عید مبارک ہو.چئیرمین حاجی گلفراز خان 166

یوسی 45 کے عوام کو دلی عید مبارک ہو.چئیرمین حاجی گلفراز خان

یوسی 45 کے عوام کو دلی عید مبارک ہو.چئیرمین حاجی گلفراز خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)یوسی 45 کے عوام کو دلی عید مبارک ہو.چئیرمین حاجی گلفراز خانعید الفطر مسلمانوں کیلئے خوشی کا دن ہے مگر دو دن قبل پی آئی اے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے غم میں فضا سوگوار ہے. غم ذدہ خاندانوں کے دکھ درد میں

برابر کے شریک ہیں. حاجی گلفراز کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا چاہیے اور اسکے ساتھ ساتھ غریب اور نادار لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چائیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں