137

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 43,966 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 43,966 ہوگئی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوروناوائرس کے01,841مریض سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی مجموعی تعداد43,966 ہوگئی ہے ۔

اب تک پنجاب میں 15,976، سندھ میں 17,241،خیبرپختونخوامیں6230،بلوچستان میں 2820،گلگت بلتستان میں550، اسلام آباد میں1034 اورآزادکشمیرمیں115 افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وائرس سے اب تک12,479 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 36 مزید اموات کے ساتھ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد939 ہوگئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں