عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا،علی نواز اعوان 164

عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا،علی نواز اعوان

عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا،علی نواز اعوان

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ لہترار روڈ پر ملال پل کےلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ روڈ کو دو رویہ بھی کیا جائے گا۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ ان کا عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ لہترار روڈ پر سی ڈی اے کی جانب سے برما پل کی تعمیر کا کام شروع ہونے کے

بعد لہترار روڈ پر ملال پل کےلئے بھی ٹینڈرز جاری کر دیا گیا ہے، اس پل کے تعمیر کے ساتھ ساتھ 700 میٹر روڈ کو دو رویہ کرنا بھی اس منصوبہ میں شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں