ترنول پولیس نے موٹر سائیکل چور موٹر سائیکل سمیت دھر لیا. محمد شہزاد ولد محرم شیراز کو گرفتار کرلیا 172

ترنول پولیس نے موٹر سائیکل چور موٹر سائیکل سمیت دھر لیا. محمد شہزاد ولد محرم شیراز کو گرفتار کرلیا

ترنول پولیس نے موٹر سائیکل چور موٹر سائیکل سمیت دھر لیا. محمد شہزاد ولد محرم شیراز کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس نے موٹر سائیکل چور موٹر سائیکل سمیت دھر لیا. محمد شہزاد ولد محرم شیراز کو گرفتار کرلیا گیا اور ایک چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ایف آر نمبر 286/20 u / s 381-A ، 411،420 پی پی

سی مورخہ 17-05-2020 پی ایس ترنول ملزم کے خلاف درج ہے۔ آرتھر کی تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں