تحریک انصاف کے رہنما قاضی تنویر بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے 145

تحریک انصاف کے رہنما قاضی تنویر بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے

تحریک انصاف کے رہنما قاضی تنویر بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے

ا اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما قاضی تنویر بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئےاسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے آئسیکو رہنما تحریک انصاف قاضی تنویر احمد کا کورونا کا ٹیسٹ بھی پازٹیو آ گیا.

جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے.تحریک انصاف کے رہنماوں وفاقی وزیر اسد عمر, عامر مغل مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن, جمشید مغل,ملک امتیاز,خان بہادر,سعید خان عجائب خان, راجہ منیر اور دیگر نے قاضی تنویر کیلئے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں