پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ناصر خان میں کرونا پازیٹو نکل آیا 127

پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ناصر خان میں کرونا پازیٹو نکل آیا

پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ناصر خان میں کرونا پازیٹو نکل آیا

ا اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ناصر خان میں کرونا پازیٹو نکل آیا،

یاد رہے پی آئی اے انجینئرنگ شعبہ کے تمام ملازمین بھی فرنٹ لائن ورکرز میں شامل ہیں

جنہوں نے بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی پروازوں کو مکمل چیک کرنا ہوتا ہے تاکہ جہاز میں کسی قسم کی فنی خرابی نہ رہ جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں