مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں 300 خاندانوں میں نقدی اور راشن تقسیم کیا گیا 187

مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں 300 خاندانوں میں نقدی اور راشن تقسیم کیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں 300 خاندانوں میں نقدی اور راشن تقسیم کیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں 300 خاندانوں میں نقدی اور راشن تقسیم کیا گیا.جس کی نگرانی ملک ریاض پراچہ اورکرم خان نے کی.اس موقع پر چوہدری نظار,قاری ساجد محمود جذبی و دیگر موجود تھے.

کرم خان اور ریاض پراچہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ن لیگ مشکل وقت میں حلقہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے.انکا کہنا تھا کہ منتخب نمائندے آج منظر عام سے غائب نظر آتے ہیں ھم حقیقی معنوں میں

عوام کی خدمت کیلئے حاضر ہیں.مستحق خاندانوں کی آئندہ بھی خدمت جاری رکھیں گے اور انکی عزت کا بھی خیال رکھیں گے. انہوں نے کہا کہ انجم عقیل خان نے اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمیشہ ساتھ دیا اورترقیاتی کام کروائے.موجودہ حکومت نے عوام پرکوئی توجہ نہ دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں