پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزدگی پر لبنی ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں،پی ٹی آئی رہنما 199

پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزدگی پر لبنی ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں،پی ٹی آئی رہنما

پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزدگی پر لبنی ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں،پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزدگی پر لبنی ملک کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔لبنی ایک مدت سے پارٹی کے لیے پرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں ۔سینیر لیڈر شپ کی ہدایات کے مطابق انہیں سرگودھا ڈویژن سے نامزد کیا گیا ہے
ہمارے بہت ہی سر گرم ساتھی فہد شہزاد پاشا فیصل آباد ڈویژن سے شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پہلے ہی سے شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں ۔میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے دونوں ساتھی شمالی پنجاب کی پوری ٹیم کا ہر تین میڈیا پر بھر پور دفاع کریں اور پارٹی اعلی قیادت کے ویژن کو آگے لے کر چلیں ۔میں اپنی ٹیم کو انشاللہ مکمل سپورٹ دوں گا ۔
خواتین کا اس معاشرے میں کر دار ہے میرے اللہ کا کرم ہے کہ میں نے فیصلہ کرتے وقت اس بات کو مد نظر رکھا کہ ایک ایسی خاتون کا بنایا کروں جو پی ٹی آءی چہرہ ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں