141

‏اسلام آباد ٹریفک پولیس کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دیگر شعبہ جات کے شانہ بشانہ

‏اسلام آباد ٹریفک پولیس کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دیگر شعبہ جات کے شانہ بشانہ

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد فرخ رشید اور ایس پی ٹریفک خالد رشید نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر ضرورت مند افراد میں راشن اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء بھی تقسیم کیں





اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں