278

نیلم ویلی میں بھی تمام موبائل نیٹ ورک کی رسائی ممکن بنائی جاۓ ۔ثمر سراج چوہدری

نیلم ویلی میں بھی تمام موبائل نیٹ ورک کی رسائی ممکن بنائی جاۓ ۔ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے کہا ہے کہ دور جدید میں بھی نیلم ویلی موبائل سروس سے محروم ہے ایس کام کی سروس نیلم میں موجود تو ہے

مگر بعض جہگوں اور علاقوں میں یہ سروس کام نہیں کرتی جسکے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے اور دیگر نیٹ ورکس نا ہونے کے باعث عوام علاقہ اور بالخصوص ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے

اس کے ساتھ ساتھ انڑنیٹ کی سروس نا ہونے کے باعث لوگ اپنے پیاروں سے رابطے سے محروم ہیں انہوں نے مزید کہا کہ عوام علاقہ نیلم کا مطالبہ ہے کہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں